ہمیں کام کے لیے چند لوگوں کی ماہانہ 23000 پر چند لوگ ضرورت ہیں، انہیں سخت موسم میں کام کرنا ہو گا۔ 3 ماہ بعد 10 سے 15 دن کی چھٹی ملے گی۔ اس وقت کام کی جگہ درجہ حرارت منفی 30 ہے۔ یہ بتانا ضروری ہے کہ کام بہت سخت ہے۔ آپ کو رات کو بھی کام کرنا پڑے گا اور بغیر کسی اعتراض کے۔ خاندان سے رابطے کا کارآمد طریقہ صرف خطوط کے ذریعے ہو گا باقی آلات موسم کی صورت حال کے اوپر منحصر ہیں۔غسل یا خط کے لیے پانی نہیں ملے گا۔ تازہ کھانے کا انتظام نہیں ہے۔حادثے کی صورت امداد کا وعدہ نہیں ہے اور امداد موسم کی صورت حال پر منحصر ہے۔کام کے دوران موت واقعہ ہو سکتی ہے اور موت کی صورت میں آپ کے خاندان کا خیال رکھا جائے گا۔ جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں رابطہ کریں۔ We want to hire few men, at approx 23000 per month, they will have to serve us in extreme weather. Only holiday of 10-15 days approx after three months is allowed. Current temperature is -30 at place of work. It's important to mention that duty is very harsh very harsh. You will have to serve even at night without hasel bazel according to your t...